برکینا فاسو میں دہشت گرد حملے میں 10 افراد ہلاک

حملے کی ذمہ داری تا حال کسی گروپ نے قبول نہیں کی

1844780
برکینا فاسو میں دہشت گرد حملے میں 10 افراد ہلاک

برکینا  فاسو کے شمالی علاقے میں ہونے والے  دہشت گرد حملے میں   10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

برکینا فاسو کی خبر ایجنسی کے مطابق  سنٹر نارڈ علاقے  کی تحصیل    نامین تینگا  میں دہشت گرد  جتھوں نے   حملہ کر دیا ۔

 حملے میں  دس افراد  ہلاک ہو گئے جن میں سے 6 رضا کار ملیشیا تھے۔ حملے کی ذمہ داری تا حال کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

 

 

 



متعللقہ خبریں