امریکہ: مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک ا ور 3 زخمی

لاس اینجلس میں ایک دعوت پر مسلح  حملے میں 3 افراد ہلاک ا ور 3 زخمی ہو گئے

1841901
امریکہ: مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک ا ور 3 زخمی

امریکہ میں ایک دعوت پر مسلح  حملے میں 3 افراد ہلاک ا ور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق لاس اینجلس میں ایک زیرِ زمین  ڈپو میں منعقدہ موسم گرما ویلکم پارٹی  پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق حملے کے نتیجے میں 2 افراد جائے وقوعہ پر اور ایک شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں