اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77 ویں صدر سابا کوروسی ہو گئے

اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی  کے 77 دور کی صدارت کے لیے  ہنگری  کے سفارت کار سابا کوروسی کو منتخب کیا گیا ہے

1839807
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77 ویں صدر سابا کوروسی  ہو گئے

اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی  کے 77 دور کی صدارت کے لیے  ہنگری  کے سفارت کار سابا کوروسی کو منتخب کیا گیا ہے۔

 کوروسی  یہ عہدہ جنرل اسمبلی کے 76 ویں دور کے صدر عبداللہ  شاہد سے  حاصل کریں گے۔

 سابا کوروسی سال 2010 تا 2014 کے درمیان اقوام متحدہ میں ہنگری کے مستقل مندوب رہ چکے ہیں۔

 جنرل اسمبلی صدرکے فرائض میں نشستیں طلب کرنے سمیت  ہر سال جنرل اسمبلی کا بجٹ متعین کرنا اور اسے کنٹرول کرنا بھی ہوتا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں