صومالیہ: دہشتگرد تنظیم الشباب کا بم حملہ،3 افراد ہلاک 4 زخمی

پولیس افسرحسین جبریل  کا کہنا ہےکہ  دہشتگردوں نے  ملک کے زیریں علاقے شابیل میں بم دھماکہ کرتےہوئے ایک پل کو نشانہ بنایا جس میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے

1835104
صومالیہ: دہشتگرد تنظیم الشباب کا بم حملہ،3 افراد ہلاک 4 زخمی

صومالیہ میں الشباب دہشتگرد تنظیم کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

 پولیس افسرحسین جبریل  کا کہنا ہےکہ  دہشتگردوں نے  ملک کے زیریں علاقے شابیل میں بم دھماکہ کرتےہوئے ایک پل کو نشانہ بنایا۔

جبریل  نے بتایا کہ  ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیے گئے اس حملے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

اس حملے کی ذمے داری الشباب نے قبول کرلی ہے۔

 



متعللقہ خبریں