فلپائن: اسٹیمر آگ کی لپیٹ میں، 7 افراد ہلاک
فلپائن میں ایک مسافر بردار اسٹیمر میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے
1831447

فلپائن میں ایک مسافر بردار اسٹیمر میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فلپائن کے شمال مشرق میں 130 سے زائد مسافروں پر مشتمل اسٹیمر میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زندہ بچنے والوں میں سے اکثریت نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں ۔
سمندر میں کودنے والے مسافروں کو اطراف کے بحری جہازوں نے بچایا۔
متعللقہ خبریں

نیٹو کے نمائندہ ملکوں نےفن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت پر پروٹوکول منظور کر لیا
نیٹو رکن ممالک کے نمائندوں نے سویڈن اور فن لینڈ کی شمولیت پر مبنی پروٹوکول پر دستخط کر دیئے ہیں