امریکہ میں گرجا گھر پر مسلح حملہ،1 شخص ہلاک 4 شدید زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک گرجا گھر پر ہوئے مسلح حملے میں 1 شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جن کی حالت تشویش ناک ہے

1827241
امریکہ میں گرجا گھر پر مسلح حملہ،1 شخص ہلاک 4 شدید زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک گرجا گھر پر ہوئے مسلح حملے میں 1 شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق،جنوبی کیلیفورنیا کے ایک گرجا گھر میں مسلح حملہ ہوا۔

حکام کا کہنا ہے کہ  اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جن کی حالت نازک ہے ۔

 اورنج کاونٹی پولیس  نے ایک شخص کو لاگونا ووڈذ سٹی چرچ کے حملے کے شبے  میں گرفتار بھی کیا ہے۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں