امریکہ، دارالحکومت واشنگٹن میں مسلح حملے میں تین افراد زخمی

واشنگٹن ڈی سی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ ڈی سی یو کیمپس کے قریب مسلح حملہ کیا گیا

1816811
امریکہ، دارالحکومت واشنگٹن  میں مسلح حملے میں تین افراد زخمی

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یونیورسٹی ڈسٹرکٹ آف کولمبیا  کے قریب مسلح افراد کے حملے میں ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

واشنگٹن ڈی سی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ ڈی سی یو کیمپس کے قریب مسلح حملہ کیا گیا۔

واقعے میں 3 افراد  کے زخمی ہوئے ہیں تو ان افراد کی صحت کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

پولیس نے ڈی سی یو کیمپس کے لوگوں اور رہائشیوں سے کہا کہ وہ جہاں ہیں وہیں پر  ہ رہیں ۔اس واقعے کی تفتیش جاری ہے۔



متعللقہ خبریں