انڈونیشیا میں عمارت گر گئی،12 افراد ہلاک
چینی نیٹ ورک CGTN کےمطابق، جنوبی کالی مانتان میں ایک عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے
1814024

انڈونیشیا کے جنوبی صوبے کالی مانتان میں ایک عمارت گرنے سے بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
چینی نیٹ ورک CGTN کےمطابق، جنوبی کالی مانتان میں ایک عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
متعللقہ خبریں

نائجیریا، ٹرک اور گاڑیوں کے حادثے میں 10 افراد ہلاک، 15 زخمی
پلیٹو باوچی شاہراہ پر ایک ٹرک مخالف سمت سے آنے والی چھ گاڑیوں پر چڑھ آیا