بروکلین سب وے کا حملہ آور گرفتار،دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا

امریکی شہر نیو یارک کے ایک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعے کے مشتبہ ملزم فرینک جیمز کو دہشت گردی کے الزام کا سامنا کرنا ہو گا

1812069
بروکلین سب وے کا حملہ آور گرفتار،دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا

امریکی شہر نیو یارک کے ایک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ  کے واقعے کے مشتبہ ملزم فرینک جیمز کو دہشت گردی کے الزام کا سامنا کرنا ہو گا۔

پولیس کے مطابق، اس واقعے میں فائرنگ میں  23 افراد کو زخمی کرنے کے بعد حملہ آور فرار ہو گیا تھا، جسے بعد میں مین ہیٹن کے قریب علاقے سے حراست میں لے لیا گیا تھا۔

پولیس نے تاہم بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے وقت کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

بتایا گیا ہے کہ ملزم کے قبضے سے ایک  دستی بندوق کے علاوہ گولیاں بھی برآمد کر کی گئیں۔



متعللقہ خبریں