یوکرین میں تباہی کے ڈرون ویڈیو مناظر
ڈرون ویڈیو مناظر یوکرین کے قصبے بودرویانکا میں ہونے والی تباہی منظر عام پر لے آئے ہیں
1789880
ڈرون ویڈیو مناظر یوکرین کے قصبے بودرویانکا میں ہونے والی تباہی منظر عام پر لے آئے ہیں۔
کیف سے 60 کلو میٹر شمال میں واقع بودرویانکا کے اوپر سے اڑائے گئے ڈرون نے تباہ شدہ گھروں اور جلی ہوئی روسی فوجی گاڑیوں کی ویڈیو بنائی ہے۔
متعللقہ خبریں
مشرق وسطی میں کشیدگی کی فضا میں گراوٹ کے لیے اعتدال پسندی سے کام لیا جائے، گوٹریس
مشرق وسطی میں کشیدگی کی فضا میں گراوٹ کے لیے اعتدال پسندی سے کام لیا جائے، گوٹریس