یوکرین میں 102 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی چیف مشیل بیچلیٹ کے مطابق ،اس دوران تقریبا تین سو شہری زخمی بھی ہوئے ہیں لیکن ہلاکتوں اور زخمیوں کی اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتی ہے

1787096
یوکرین میں 102 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

بتایا گیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے اب تک تقریباﹰ ایک سو دو عام شہری مارے جا چکے ہیں۔

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی چیف مشیل بیچلیٹ کے مطابق ،اس دوران تقریبا تین سو شہری زخمی بھی ہوئے ہیں لیکن ہلاکتوں اور زخمیوں کی اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔

اندازوں کے مطابق اس جنگ کی وجہ سے تقریبا چار لاکھ بیس ہزار یوکرینی بے گھر ہو چکے ہیں ان میں سے زیادہ تر نے ملک کے اندر ہی نقل مکانی کی ہے۔



متعللقہ خبریں