امریکہ، ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھنے سے 4 افراد ہلاک

آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

1770120
امریکہ، ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھنے سے 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست آرکنساس میں گھر میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک ہو گئے جن میں سے دو بچے تھے۔

آرکنساس پولیس نے اعلان کیا کہ انہیں مقامی وقت کے مطابق 10:00 بجے ہاٹ اسپرنگس کے شمال مشرق میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔

واضح رہے کہ فائر فائٹرز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تاہم گھر میں 4 افراد جن میں سے 2 بچے بھی تھے مردہ پائے گئے۔

آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں