ٹونگا میں 6.2 شدت کا زلزلہ
امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، اس زلزلے کا مرکز زیر زمین 4.2 کلومیٹر گہرائی میں پنگائی سے 225کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا
1769225

بحر الکاہل میں واقع جزیرہ نما ملک ٹونگا میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، اس زلزلے کا مرکز زیر زمین 4.2 کلومیٹر گہرائی میں پنگائی سے 225کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔
بحر الکاہل میں 170 جزائر پر مشتمل ٹونگا کے دارالحکومت نوکو الوفا سے 65 کلومیٹردور شمال میں واقع آتش فشاں پندرہ جنوری کو پھٹ پڑا تھا جس کی وجہ سے ٹونگا،نیوزی لینڈامریکہ،کینیڈا،چلی اور جاپان میں سونامی کا انتباہ دیا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں

نائیجیریا: مسلح حملے، 7 افراد ہلاک
صوبہ آنامبرا میں نامعلوم افراد نے شہریوں پر حملے کر کے 7 افراد کو ہلاک کر دیا