نیٹو نے بحیرہ روم میں فوجی مشقیں شروع کردیں

نیٹو کے مطابق،اس کے اتحادی ممالک کی بحری قوتوں نے امریکہ کے چھٹے بحری بیڑے کے ہمراہ بحیرہ روم میں مشقوں کا آغاز کر دیا ہے

1767774
نیٹو نے بحیرہ روم میں فوجی مشقیں شروع کردیں

نیٹو نے بحیرہ روم میں  مشقیں شروع کر دیں۔

 نیٹو کے مطابق،اس کے اتحادی ممالک کی بحری قوتوں نے امریکہ کے چھٹے بحری بیڑے کے ہمراہ بحیرہ روم میں مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

ان مشقوں کا نام نیپٹیون اسٹرائیک  ہے جو کہ  چار فروری تک جاری  رہیں گی  جن میں  یو ایس ایس ہیری ٹرومین  طیارہ بردار فریگیٹ اور دیگر جنگی بحری و فضائی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔

نیٹو کا کہنا ہے کہ  سرد جنگ  کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے جب ایک امریکی طیارہ بردار فریگیٹ نیٹو کی کمان میں شامل ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں