جمہوریہ کانگو: باغی گروپ کا حملہ، 3 فوجی ہلاک

صوبہ جنوبی کیوو میں باغیوں کا حملہ 3 فوجی ہلاک، 2 شہری شدید زخمی

1765127
جمہوریہ کانگو: باغی گروپ کا حملہ، 3 فوجی ہلاک

جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے جنوبی کیوو میں باغیوں کے حملے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ جنوبی کیو کے شہر اوویرا میں "مائی مائی کاٹا کاٹانگا" باغی گروپ نے تقریباً 100 باغیوں کے ساتھ حملہ کیا۔

حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 2 شہری شدید زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں