موغا دیشو میں کار بم حملہ،10 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارلاحکومت موغا دیشو میں ایک کار بم دھماکے سے 5 حفاظتی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے

1761544
موغا دیشو میں کار بم حملہ،10 افراد ہلاک

 صومالیہ کے دارلاحکومت موغا دیشو میں ایک کار بم دھماکے سے 5 حفاظتی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بنادر صوبے  کے نائب گورنر علی یارہ علی کے مطابق وابری نامی علاقے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

علی نے بتایا کہ اس دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ ہلاک شدگان میں 5 فوجی بھی شامل ہیں۔

موغادیشو پولیس افسر  عبدی فتاح حسن  کا کہنا ہے کہ یہ حملہ  الشباب دہشتگرد تنظیم نے کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں