شمالی کوریا نے ہائیپر سونک میزائل کا تجربہ کر ڈالا
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے،یہ میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
1757983
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی KCNA کے مطابق ،شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے،یہ میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور جو کہ ہائپرسونک میزائل کا دوسرا تجربہ ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ایک بیان میں ملک کودفاع کومزید بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے چند دن میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔
شمالی کوریا نے گزشتہ سال بھی میزائل کے متعدد تجربات کئے تھے۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا کے جنوبی کوریا اورامریکہ کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکارہیں۔
متعللقہ خبریں
اقوام متحدہ: انسانی امداد کے 630 سے زائد ٹرالر غزّہ کی پٹّی میں داخل ہو گئے ہیں
فائر بندی کے پہلے دن انسانی امداد کے 630 سے زائد ٹرالر علاقے میں بھیج دیئے گئے ہیں: ٹام فلیچر