مالی: مسلح افواج کا آپریشن، 27 باغی ہلاک

مسلح افواج  نے ملک کے، برکینا فاسو کے ساتھ، سرحدی علاقے ماپتی میں فضائی آپریشن کر کے 27 باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے: مالی مسلح افواج

1755174
مالی: مسلح افواج کا آپریشن، 27 باغی ہلاک

مالی مسلح افواج  نے ملک کے، برکینا فاسو کے ساتھ، سرحدی علاقے ماپتی میں فضائی آپریشن کر کے 27 باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

مالی مسلح افواج FAMA کے  جاری کردہ بیان کے مطابق کل ماپتی کے علاقے سوہے میں 8 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں فضائی آپریشن کیا گیا ہے۔

آپریشن میں سرغناوں سمیت  27 باغی ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسی علاقے میں  کل بھی باغیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 31 باغی غیر فعال بنا دئیے گئے تھے۔


ٹیگز: #باغی , #مالی

متعللقہ خبریں