ترکی سے فارغ التحصیل صومالی وزیر
وزیر اعظم محمد حسین روبلے نے، انقرہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل، عبدالقادر محمد نور کو نیا وزیر دفاع متعین کر دیا
1752823
صومالیہ کے، ترکی سے فارغ التحصیل، وزیر انصاف عبدالقادر محمد نور کابینہ میں تبدیلی کے نتیجے میں وزیر دفاع بن گئے ہیں۔
صومالیہ کے وزیر اعظم محمد حسین روبلے نے، انقرہ یونیورسٹی کی شعبہ سیاسیات سے بین الاقوامی تعلقات میں فارغ التحصیل، عبدالقادر محمد نور کو نیا وزیر دفاع متعین کر دیا ہے۔