مڈاغاسکر میں کشتی ڈوب گئی،83افراد ہلاک

ملکی ایجنسی برائے جہاز رانی کے مطابق، شمال مشرقی علاقے میں  بیس دسمبر کو کشتی ڈوبنے کے نتیجے  میں تیراسی افراد ہلاک ہو گئے ،پچاس کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے تھے

1751542
مڈاغاسکر میں کشتی ڈوب گئی،83افراد ہلاک

مڈاغاسکر میں کشتی کے حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد تیراسی ہو گئی ہے ہے۔

ملکی ایجنسی برائے جہاز رانی کے مطابق، شمال مشرقی علاقے میں  بیس دسمبر کو کشتی ڈوبنے کے نتیجے  میں تیراسی افراد ہلاک ہو گئے ،پچاس کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ ایم ایس فرانسیا ٹو نامی  یہ کشتی تکنیکی وجوہات کی بنا پر غرقاب ہوئی تھی جبکہ مدد کو روانہ ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں بھی وزارت عظمی کا ایک عہدے دارہلاک ہوگیا تھا۔

لا پتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

ترکی نے بھی اس حادثے پر اپنے گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں