اقوام متحدہ کے لیےلیبیا کی خصوصی مندوب اسٹیفنی ویلیئمز منتخب ہو گئیں
اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا کے خصوصی مندوب یانز کوبس کے استعفے کے بعد امریکی سفارت کار اسٹیفنی ویلیئمز کو بطور مشیر متعین کیا ہے
اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا کے خصوصی مندوب یانز کوبس کے استعفے کے بعد امریکی سفارت کار اسٹیفنی ویلیئمز کو بطور مشیر متعین کیا ہے۔
سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ اسٹیفنی ویلیئمز لیبیائی،علاقائی اور عالمی شخصیات کے ہمراہ ثالثی کی کوششوں میں پیش رفت کریں گی ۔
ترجمان نے بتایا کہ ویلیئمز لیبیا کے سیاسی، سلامتی اور اقتصادی شعبوں میں مکالمت کوجاری رکھنے اور وہاں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی حمایت کریں گی ۔
امریکی سفارت کار طویل عرصے تک لیبیا کے لیے خصوصی نائب مندوب کا فرض ادا کرتی رہی ہیں۔
لیبیا کے خصوصی مندوب یانز کوبس نے گزشتہ مہینے استعفی دیا تھا۔
متعللقہ خبریں
نائیجیریا: جیل ٹوٹ گئی قیدی فرار ہو گئے
نائیجیریا میں شدید بارشوں اور طوفان کی وجہ سے جیل کا ایک حصّہ منہدم ہونے کے بعد 119 قیدی فرار ہو گئے