نائیجیر میں سونے کی کان بیٹھ گئی،25 افراد ہلاک

نائیجر کے ضلع دین عیسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے25 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

1731409
نائیجیر میں سونے کی کان بیٹھ گئی،25 افراد ہلاک

 نائیجر کے ضلع دین عیسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے25 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

خبر کے مطابق، یہ واقعہ نائیجر کے شہر مراڈی میں پیش آیا ہے ۔

۔ مقامی میئر کا کہنا ہے کہ  کان میں مزید افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

اس علاقے میں اکثر  ناقص حفاظتی اقدامات کی وجہ سے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں