بوسٹن میں ہونے والے جلسے میں ویکسین مخالفین اور اس کے حق میں ہونے والوں کے درمیان جھڑپ

انتباہ: جارحانہ مواد

1730925
بوسٹن میں  ہونے والے جلسے میں ویکسین مخالفین اور اس کے حق میں ہونے والوں کے درمیان جھڑپ

امریکہ کے شہر بوسٹن میں ایک ریلی میں ویکسین مخالف مظاہرین کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ دائیں بازو کے گروپ سپر ہیپی فن امریکہ کے زیر اہتمام ریلی نے "ویکسین پاسپورٹ،  ماسک، بڑے پیمانے پر نوکریوں سے فارغ کیے جانے  اور غیر آئینی احکامات" کے خلاف مزاحمت کرنے کی اپیل کی ۔



متعللقہ خبریں