نیو یارک کے انتخابات،ڈیموکریٹ ایرک ایڈمز نے میدان مار لیا
امریکہ میں حکمران جماعت کو نیویارک ناظ٘ اعلی کے انتخاب میں بڑی کامیابی مل گئی ہے جس کے نتیجے میں ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز نیویارک میئر کا انتخاب جیت گئے ہیں
1728580
امریکہ میں حکمران جماعت کو نیویارک ناظم اعلی کے انتخاب میں بڑی کامیابی مل گئی ہے جس کے نتیجے میں ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز نیویارک میئر کا انتخاب جیت گئے ہیں۔
جاری نتائج کے مطابق، ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز نیویارک ناظم اعلی منتخب ہو گئے ہیں، انہوں نے ری پبلکن امیدوار کرٹس سلیوا کو شکست دی،
نتائج کے تحت، ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز کو 72 فیصد ووٹ حاصل ہوئے۔
ریاست ورجینیا اور نیوجرسی میں گورنر جبکہ کئی شہروں میں ناظم اعلی کےانتخا ب کے لیے رائے دہندگان نے حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔
متعللقہ خبریں

اسیروں کا تبادلہ نہ کیا گیا توقیامت برپا ہوجائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ
ہفتے کی دوپہر 12 بجے تک تمام اسیروں کو رہا نہ کیا گیا تو قیامت برپا ہو جائیگی۔