قفقاز میں مواصلاتی نظام کی بحالی،ماسکو میں اجلاس

روس ،آذربائیجان اور آرمینیا کے نائب وزیراعظم نے نے جنوبی قفقاز میں  مواصلاتی نظام کی بحالی پر بات چیت کی

1722885
قفقاز میں مواصلاتی نظام کی بحالی،ماسکو میں اجلاس

روس ،آذربائیجان اور آرمینیا کے نائب وزیراعظم نے نے جنوبی قفقاز میں  مواصلاتی نظام کی بحالی پر بات چیت کی ۔

 روسی وزرا کابینہ کےمطابق، نائب روسی وزیر اعظم الیکسی اورچک ،آذری نائب وزیراعظم شاہین مصطفی آئیف اورآرمینی نائب وزیراعظم مگیر گریگوریان نے ماسکو میں سہ رکنی اجلاس کے آٹھویں مرحلے کے تحت یکجا ہوئے۔

 طرفین نے جنوبی قفقاز کے علاقے میں مواصلاتی نظام کی بحالی پر غور کیا ۔

 اجلاس میں طرفین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ  اس سلسلے کا اگلا اجلاس جلد ہی منعقد ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں