برطانیہ میں خاکروبوں کی ہڑتال،کچرے سے گلیاں بھر گئیں

بتایا گیا ہے کہ  5 اکتوبر سے بلدیہ کے خاکروبوں کی ہڑتال کے باعث کچرا اور قابل تجدید فضلہ سڑکوں اور گلیوں میں جمع ہے جس سے صحت عامہ کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں

1721066
برطانیہ میں خاکروبوں کی ہڑتال،کچرے سے گلیاں بھر گئیں

 برطانیہ کے علاقوں برائٹن اور ہوو میں خاکروبوں کی  ہڑتال کے باعث گلیوں میں کچرا جمع ہو چکا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  5 اکتوبر سے بلدیہ کے خاکروبوں کی ہڑتال کے باعث کچرا اور قابل تجدید فضلہ سڑکوں اور گلیوں میں جمع ہے جس سے صحت عامہ کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

 واضح رہے کہ برطانیہ میں خاکروب اپنی تنخواہوں میں اضافے کےلیے ہڑتال  پر ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں