نائیجیریا:بازار پر اندھا دھند فائرنگ،درجنوں ہلاک وزخمی

نائیجیریا  کے صوبہ سوکوٹو میں ایک بازار پر مسلح حملہ ہوا جس میں بیس افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے

1717308
نائیجیریا:بازار پر اندھا دھند فائرنگ،درجنوں ہلاک وزخمی

نائیجیریا  کے صوبہ سوکوٹو میں ایک بازار پر مسلح حملہ ہوا جس میں بیس افراد مارے گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، بعض نا معلوم مسلح افراد نے سوکوٹو کے علاقے سابون برنی میں ایک بازار میں اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔

 اس حملے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔



متعللقہ خبریں