لیبیا میں صدارتی و پالرلیمانی انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار

ملک میں 24 دسمبر کو یہ دونوں انتخابات منعقد کرائے جانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے

1715022
لیبیا میں صدارتی و پالرلیمانی انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار

لیبیا میں  ایوان نمائندگان   نے 24 دسمبر کو  منعقد کیے جانے کی منصوبہ بندی کردہ انتخابات قانون کی منظوری دے دی ہے۔

ایوان  نمائندگان  عبداللہ بیلے ہیق نے سماجی  رابطوں کی ویب سائٹ    پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایوان نے  آج کی نشست میں  پارلیمانی انتخابات  قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس طرح  صدارتی و پارلیمانی نمائندوں کے انتخابات کے لیے ضروری قانونی  ضوابط پایہ تکمیل کو پہنچ گئے ہیں۔

اس ملک میں 24 دسمبر کو یہ دونوں انتخابات منعقد کرائے جانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں