ملک پر اب صرف میری حکمرانی ہوگی:قیس سعید

تیونس کے صدر قیس سعید نے  گزشتہ روز ایک نیا اعلان کیا کہ وہ اپنے فرمان کے ذریعے ملک پر حکومت کریں گے

1709621
ملک پر اب صرف میری حکمرانی ہوگی:قیس سعید

تیونس کے صدر نے ملک پر صدارتی فرمان کے ذریعے حکمرانی کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی اقتدار پر اپنی گرفت مزید مضبوط کر لی ہے۔
 تاہم ،مخالفین نے اس سیاسی اسے بغاوت قرار دیا ہے۔
 تیونس کے صدر قیس سعید نے  گزشتہ روز ایک نیا اعلان کیا کہ وہ اپنے فرمان کے ذریعے ملک پر حکومت کریں گے۔
 ایوان صدر کے دفتر نے متعدد ٹوئیٹس کے ذریعے ان اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے ایک بیان میں کہا گیا ہےصدر قیس نے پارلیمانی اختیارات کو روکنے میں توسیع کے لیے ایک اور صدارتی حکم نامہ جاری کیا ہے۔

اس بیان کے مطابق، ارکان پارلیمان کو جو مراعات اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے جو استثنیٰ حاصل تھا اسے بھی واپس لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں