داعش کا اہم سرغنہ افریقہ میں مارا گیا: فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ عدنان ابو ولید السہراوی کو ہلاک کر دیا گیا ہے جس کا تعلق داعش سے تھا

1706744
داعش کا اہم سرغنہ افریقہ میں مارا گیا: فرانسیسی صدر

فرانس نے افریقہ کے ساحل زون میں داعش کے ایک اہم رہنما کو ہلاک کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ عدنان ابو ولید السہراوی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 فرانسیسی صدر نے ساحل زون میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسے ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ داعش کے کارندےساحل زون سے مالی، نائجر اور برکینافاسو میں مسلح حملے کرتے رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں