انسانی امداد کے نائب سیکریٹری جنرل ترکی،لبنان اور شام کے دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے مطابق، ان دوروں کے دوران مارٹن گریفیتھس متعلقہ ممالک کے اعلی حکام سے  ملاقاتیں کریں گےجبکہ وہ ان ممالک کے امداد انسانی اور خیراتی تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملیں گے

1699192
انسانی امداد کے نائب سیکریٹری جنرل ترکی،لبنان اور شام کے دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے حقوق انسانی امور کے نائب سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس شام،لبنان اور ترکی کے دوروں کا آغاز کر رہے ہیں۔

 اقوام متحدہ کے مطابق، ان دوروں کے دوران مارٹن گریفیتھس متعلقہ ممالک کے اعلی حکام سے  ملاقاتیں کریں گےجبکہ وہ ان ممالک کے امداد انسانی اور خیراتی تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ شمال مغربی شام می انسانی المیئے کا جائزہ لینے کےلیے بھی ان یہ دورہ اہم ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں