تیونس: صدر نے استثنائی فیصلوں کے اختیارات کی مدت مزید بڑھادی

ایوان صدر کے مطابق، مقننہ اداروں اور قانونی شعبہ جات میں تیس روز کی مدت کےلیے لاگو استثنائی فیصلوں کے اختیار کی  مدت میں تا جکم ثانی اضافہ کر دیا گیا ہے

1696173
تیونس: صدر نے استثنائی فیصلوں کے اختیارات کی مدت مزید بڑھادی

 تیونس میں صدر قیس سعید  نے ملک میں استثنائی فیصلوں کے اختیار کی مدت مزید ڑھا دی ہے ۔

ایوان صدر کے مطابق، مقننہ اداروں اور قانونی شعبہ جات میں تیس روز کی مدت کےلیے لاگو استثنائی فیصلوں کے اختیار کی  مدت میں تا جکم ثانی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

امکان ہے کہ تیونسی صدر جلد ہی اس بارے میں عوام سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ پچیس جولائی کو تیونس میں سماجی،اقتصادی،سیاسی اور طبی شعبوں میں بحران کے باعث مظاہروں کا انعقاد ہوا تھا جس پر صدر قیس سعید نے وزیر اعظم ہشام المشیشی کو بر طرف کرتےہوئے پارلیمان تحلیل کر دی تھی ۔

 


ٹیگز: #صدر , #تیونس

متعللقہ خبریں