شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان روابط کا دوبارہ آغاز

یاد رہے کہ رواں سال اپریل سے جنوبی کوریائی صدر مون جے اِن اور شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کے درمیان متعدد مرتبہ خطوط کا تبادلہ ہوا تھا

1680754
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان روابط کا دوبارہ آغاز

شمالی اور جنوبی کوریائی رہنماؤں نے باہمی مواصلاتی رابطے بحال کرنے اور تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

 یہ اعلان دونوں ممالک کی جانب سے کیا گیا۔

گو کہ اس اتفاق رائے سے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ باہمی تعاون میں ان دونوں ممالک میں تعلقات کس حد تک بہتر ہو سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال اپریل سے جنوبی کوریائی صدر مون جے اِن اور شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کے درمیان متعدد مرتبہ خطوط کا تبادلہ ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں