امریکہ یوکیرین کو 150 ملین ڈالر کی عسکری امداد فراہم کرے گا

یہ امداد امریکی کانگرس کے 2021 مالی سال دفاعی بجٹ میں یوکیرین کے لیے مختص کردہ اڑھائی سو ملین ڈالر  کا ایک حصہ ہے

1656578
امریکہ یوکیرین کو 150 ملین ڈالر کی عسکری امداد فراہم کرے گا

امریکہ نے یوکیرینی فوج کو 150 ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی وزارت دفاع  نے اپنے بیان میں کہا  ہے کہ ’’پینٹا گون نے یوکرین سیکیورٹی امداد  کے دائرہ عمل میں یوکیرینی  فورسسز کو ملکی سالمیت کے تحفظ ، سرحدی  سلامتی   کے قیام اور نیٹو  کے ساتھ مل کر کام کرنے   کے عمل کو فروغ دینے میں معاونت  فراہم کرنے کے لیے تربیتی و سازو سامان پر  مبنی ڈیرہ سو ملین  کی مالیت کا امدادی پیکیج فراہم کیا ہے۔ ‘‘

بتایا گیا  ہے کہ یہ امداد امریکی کانگرس کے 2021 مالی سال دفاعی بجٹ میں یوکیرین کے لیے مختص کردہ اڑھائی سو ملین ڈالر  کا ایک حصہ ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں