نیوزی لینڈ، شدید بارشوں اور سیلاب سے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ

فوج کے بھی ہاتھ بٹانے والی امدادی سرگرمیوں میں  50 سے زائد افراد کو ہیلی کاپٹرون کے ذریعے متاثرہ علاقے سے نکالا گیا ہے

1648835
نیوزی لینڈ، شدید بارشوں اور سیلاب سے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ

زی لینڈ کے کینٹر بری علاقے میں  شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے سینکڑں افراد کو محفوظ مقامات  کو منتقل کر دیا گیا۔

بعض مقامات پر 40 سینٹی میٹر تک بلند ہونے والی پانی کی سطح کے باعث ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

فوج کے بھی ہاتھ بٹانے والی امدادی سرگرمیوں میں  50 سے زائد افراد کو ہیلی کاپٹرون کے ذریعے متاثرہ علاقے سے نکالا گیا ہے۔

علاقے میں سیلاب  کے ریلے  میں بہتے ہوئے لا پتہ افراد  کا ذکر کرنے والے حکام نے ممکنہ لاپتہ اور زخمی افراد کے بارے میں معلومات فراہم نہیں  کیں۔

 

 



متعللقہ خبریں