کابل حکومت کو طالبان سے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے:امریکی جرنیل

امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک میلی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغان حکومت کو طالبان کی جانب سے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

1632746
کابل حکومت کو طالبان سے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے:امریکی جرنیل

 امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک میلی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغان حکومت کو طالبان کی جانب سے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

 میلی نےAP سے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ افغان  قوتیں با صلاحیت اور بہترین سازو سامنا سے لیس ضرور ہیں مگر عالمی اعانت کے بغیر ان کی استعداد طالبان کے حملوں کے خلاف  بے معنی ہو گی ۔

امریکی جرنیل نے مزید کہا کہ کابل حکومت اور طالبان کے درمیان سیاسی مفاہمت  ہو سکتی ہے جس کے اطلاق سے ملک میں خانہ جنگی کا امکان ختم ہو سکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں