فوکوشیما میں جمع ہونے والے تابکار اثرات کے حامل  گندے پانی کو سمندر میں خارج کرنے کی تیاری

حکومت شمال مشرق میں فوکوشیما میں جوہری بجلی گھر میں جمع ہونے والے گندے پانی کے بارے میں فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ گئی ہے

1619519
فوکوشیما میں جمع ہونے والے تابکار اثرات کے حامل  گندے پانی کو سمندر میں خارج کرنے کی تیاری

حکومتِ جاپان 2011 میں آنے والے زلزلے اور سونامی کے نقصان کے بعد فوکوشیما ڈائی نیوکلیئر پاور پلانٹ میں جمع ہونے والے تابکار اثرات کے حامل  گندے پانی کو سمندر میں خارج کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

عوامی نشریاتی ادارہ این ایچ کے کی خبر کے مطابق حکومت شمال مشرق میں فوکوشیما میں جوہری بجلی گھر میں جمع ہونے والے گندے پانی کے بارے میں فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ گئی ہے۔

اسی کے مطابق، صاف پانی جو کہ ری ایکٹرز کو ٹھنڈا کرنے کے لئےبروئے کار لایا جاتا ہے  میں داخل ہونے والے تابکار اثرات میں  کمی لانے کے لیے اس میں اضافی صاف پانی شامل کیا جائیگا۔

کیوڈو ایجنسی کی خبر میں ، یہ اطلاع ملی ہے کہ پانی میں جمع ہونے والے تابکارانہ گندے پانی کو سمندر میں خارج کے منصوبےسے ایک ہفتہ کے اندر عوام کو آگاہی کرادی جائے گی۔



متعللقہ خبریں