صومالیہ: بم حملہ، 2 فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوجی کانوائے پر بم حملے کے نتیجے میں 2 فوجیوں سمیت کُل 3 افراد ہلاک ہو گئے
1592165
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوجی کانوائے پر بم حملے کے نتیجے میں 2 فوجیوں سمیت کُل 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
جاری کئے گئے بیان کے مطابق حملے میں ایک اعلیٰ سطحی فوجی شخصیت کو ہدف بنایا گیا تھا۔
حملے میں 2 فوجی اور ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے تاہم مذکورہ فوجی شخصیت کو حملے میں کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔
تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔
متعللقہ خبریں

پولیس کے تشدد سے موت کے منہ میں جانے والے ٹائر نکولس کے لیے احتجاجی مظاہرے
احتجاجی مظاہروں کے دوران متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا