میکسیکو: فوجی طیارہ گر گیا، 6 افراد ہلاک
میکسیکو کے صوبہ ویرا کروز میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے
1588288
میکسیکو کے صوبہ ویرا کروز کے دارالحکومت زیلاپا میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
میکسیکو فضائیہ کے لئیر جیٹ 45XR طیارے کے گرنے کی وجہ سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔
حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
متعللقہ خبریں

محمد بن سلمان کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جائے، امریکی ایوانِ نمائندگان کا مطالبہ
خفیہ سروس کی رپورٹ کے مطابق سعودی پرنس پر بھی پابندیاں عائد کرنے کی درخواست