غریب ممالک کو ویکسین فراہم نہ کرنے والوں پر پابندیاں عائد کی جائینگی، عالمی تجارتی تنظیم

حالیہ  چند ہفتوں میں  متعدد ممالک کی سرحد وں کے اندر تیار کی جانے والی کووڈ۔ 19 ویکسین  کے لیے  غریب ممالک کو انتظار نہیں کرانا چاہیے

1585189
غریب ممالک کو ویکسین فراہم نہ کرنے والوں پر پابندیاں عائد کی جائینگی، عالمی تجارتی تنظیم

عالمی تجارتی تنظیم کےحال ہی میں  میں تعینات ہونے والے  ڈائریکٹر جنرل  نگوزی۔ اوکونجو۔ اویلا نے   خبر دار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی تقسیم کے معاملے میں ’’تفریق بازی‘‘ سے کام لینے والو  ں پر پابندیاں عائد کی جائینگی۔

اس سے قبل عالمی  ویکسین اینڈ ویکسینشن یونین کے چیئر مین کے فرائض ادا کرنے والے  نگوزی اوکونجو نے  بی بی سی سے انٹرویو میں  بتایا ہے کہ امیر ممالک کے  شہریوں کو ٹیکے لگائے جانے کے وقت غریب ممالک کو ویکسیشن کے لیے انتظار نہیں کرانا چاہیے۔

حالیہ  چند ہفتوں میں  متعدد ممالک کی سرحد وں کے اندر تیار کی جانے والی کووڈ۔ 19 ویکسین  کے لیے  غریب ممالک کو انتظار نہیں کرانا چاہیے۔

انہوں نے بتایا  کہ حالیہ چند ہفتوں سے متعدد ممالک سے ویکسین کی برآمدات کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنے کی کوششیں کی جارہی ہی، جو کہ عالمی سطح پر اس معاملے میں بہتری  کی جانب پیش رفت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی گا۔

اقوام  متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے بھی تمام تر ممالک سے محض اپنے عوام کے لیے ہی نہیں  بلکہ غریب ممالک میں بھی  ویکسینشن  کے عمل میں تعاون کرنا ہوگا۔

 


 

 



متعللقہ خبریں