نائیجیریا میں مسلح حملے،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

کادونہ ریاست  کے کمشنر برائے امور داخلہ و سلامتی  سامویل آرووان نے بتایا ہے کہ بعض نا معلوم افراد نے  ریاست کے بعض علاقوں میں حملے کیے جن میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

1580752
نائیجیریا میں مسلح حملے،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 23 افراد مارے گئے۔

کادونہ ریاست  کے کمشنر برائے امور داخلہ و سلامتی  سامویل آرووان نے بتایا ہے کہ بعض نا معلوم افراد نے  ریاست کے بعض علاقوں میں حملے کیے جن میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 آرووان نے مزید بتایا کہ تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر علاقے میں  حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے گئے ہیں ۔

 

 



متعللقہ خبریں