مالی، دو مختلف بم حملوں میں 6 فوجی جان بحق
ملکی سرحدوں کے اندرواقع بول کیسی اور موندورو فوجی اڈوں پر بیک وقت دہشت گرد حملے کیے گئے
1570333
مالی میں دو مختلف فوجی اڈوں پر دہشت گرد حملوں میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔
ملکی سرحدوں کے اندرواقع بول کیسی اور موندورو فوجی اڈوں پر بیک وقت دہشت گرد حملے کیے گئے۔
دھماکوں کے اثر سے 6 مالائی فوجی ہلاک ہو گئے تو جوابی کاروائی میں 40 دہشت فرد جہنم رسید کر دیے گئے۔