تیونس میں سڑکیں میدان جنگ بن گئیں،مظاہرے شدت اختیار کر گئے

واضح رہےکہ تیونس میں بدترین معاشی حالات کی وجہ سے کئی روز سے مظاہرے جاری ہیں اب تک سینکڑوں  افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے

1569000
تیونس میں سڑکیں میدان جنگ بن گئیں،مظاہرے شدت اختیار کر گئے

تیونس کے دارالحکومت کی سٹرکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس نے طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے آنسو گیس کےگولے  پھینکے پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں کئی نوجوان زخمی ہو گئے۔

خبر کے مطابق ،مظاہرین نے گرفتار افراد کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا ،تیونس میں بدترین معاشی حالات کی وجہ سے کئی روز سے مظاہرے جاری ہیں اب تک سینکڑوں  افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔



متعللقہ خبریں