مالی، فوجی آپریشن میں 15 دہشت گرد جہنم رسید

مالی میں فرانس کے بارک خانے آپریشن کے دائرہ کار میں ماہ دسمبر کے اختتام سے لیکر ماہ جنوری کے اوائل کے درمیانی عرصے میں 5 فوجی مارے گئے تھے

1564780
مالی،  فوجی آپریشن میں 15 دہشت گرد جہنم رسید

مالی کے برکینا فاسو کی سرحدوں کو پار کرنے والے  15 دہشت گرد مارے گئے۔

مقامی پریس کی خبروں کے مطابق فرانسیسی فوج کی جانب سے  علاقے میں 9 جنوری کو دہشت  تنظیم القاعدہ سے منسلک  ایک گروہ کے خلاف کاروائی کی گئی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ اس کاروائی میں 15 دہشت گرد مارے گئے اور بھاری تعداد میں فوجی سازو سامان برآمد  کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مالی میں فرانس کے بارک خانے آپریشن کے دائرہ کار میں ماہ دسمبر کے اختتام سے لیکر ماہ جنوری کے اوائل کے درمیانی عرصے میں 5 فوجی مارے گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں