سی آئی اے کے سربراہ کےلیے ویلیئم برنس کا نام تجویزکیا گیا ہے:بائیڈن

بائیڈن نے اپنی کابینہ کے اعلان کے بعد کہا کہ  برنس  امریکہ اور اس کی عوام کے مفادات اور تحفظ کرنے کی مکمل اہلیت رکھتے ہیں جو کہ سیاست کو خفیہ ایجنسی کے امور سے الگ رکھیں گے

1561460
سی آئی اے کے سربراہ کےلیے ویلیئم برنس کا نام تجویزکیا گیا ہے:بائیڈن

 امریکہ کے نو منتخب  صدر جوبائیڈن  نے  سی آئی کے کے سربراہ کے لیے ویلیئم جے برنس کانام تجویزکیا  ہے۔

 بائیڈن نے اپنی کابینہ کے اعلان کے بعد کہا کہ  برنس  امریکہ اور اس کی عوام کے مفادات اور تحفظ کرنے کی مکمل اہلیت رکھتے ہیں جو کہ سیاست کو خفیہ ایجنسی کے امور سے الگ رکھیں گے۔

واضح رہے کہ چونسٹھ سالہ ویلیئم برنس روس کے سابقہ سیفر رہ چکے ہیں جنہیں امور خارجہ کا 33 سالہ تجربہ ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں