میکسیکو، شدید بارشوں سے ہزاروں مکانات، سڑکیں اور پل متاثر

صدر اینڈرز  مینول لوپیز اوبرادور  نے اطلاع دی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ کنبوں کو وفاقی حکومت مالی امداد فراہم کرے گی

1523486
میکسیکو، شدید بارشوں سے ہزاروں مکانات، سڑکیں اور پل متاثر

میکسیکو میں  آغاز الہفتہ سے ابتک جاری شدید بارشوں سے ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

میکسیکو کے  جنوب مشرقی صوبے تباسکو میں  چند روز سے مؤثر بارشوں سے  بھاری تعداد میں مکانات، سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

حکام نے اعلان کیا ہے کہ موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے صوبے بھر میں 20 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

صدر اینڈرز  مینول لوپیز اوبرادور  نے اطلاع دی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ کنبوں کو وفاقی حکومت مالی امداد فراہم کرے گی۔

 



متعللقہ خبریں