ترکی اور روس شام میں تعاون کو جاری رکھیں، اقوام متحدہ

آئینی کمیٹی   میں نمائندگی کرنے والے مخالفین  کے تربیتی کیمپ  پر گزشتہ روز فضائی حملے کے بعد علاقے میں کشیدگی میں تیزی آئی ہے

1517689
ترکی اور روس شام میں تعاون کو جاری رکھیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام گیئر  پیڈرسن نے شام  میں ترکی اور روس کے باہمی تعاون کے دوام کی اپیل کی ہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی پیش رفت کے بارے میں آگاہی کرانے والے پیڈرسن   نے اس جانب توجہ مبذول کرائی ہے کہ ادلیب میں آئینی کمیٹی   میں نمائندگی کرنے والے مخالفین  کے تربیتی کیمپ  پر گزشتہ روز فضائی حملے کے بعد علاقے میں کشیدگی میں تیزی آئی ہے۔

یہ پیش رفت ترک۔روس تعاون سے کامیابی حاصل ہونے والے اور مشترکہ گشتی کاروائیوں کے گزشتہ ایک ماہ سے جمود کا شکار ہونے   سے  خطرے سے دوچار  پر سکون ماحول کو بگاڑ سکتی ہے۔ میں ترکی اور روس سے صورتحال پر کنٹرول کرنے کے لیے مل کر کاروائیاں کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔

 



متعللقہ خبریں