ایمی بیریٹ امریکی عدالت عظمی کی منصف اعلی،سینیٹ نے منظوری دے دی

امریکی حکمران پارٹی ری پبلکن کی نامزد کردہ امیدوار ایمی کونی بیریٹ کو عدالت عظمی کا منصف اعلی منتخب کر لیا گیا ہے جنہیں گزشتہ شب امریکی سینیٹ نے بھی منظوری دے دی ہے

1516587
ایمی بیریٹ امریکی عدالت عظمی کی منصف اعلی،سینیٹ نے منظوری دے دی

امریکی حکمران پارٹی ری پبلکن کی نامزد کردہ امیدوار ایمی کونی بیریٹ کو عدالت عظمی کا منصف اعلی منتخب کر لیا گیا ہے۔

امریکی سینیٹ نے گزشتہ شب ان کی نامزدگی کو منظور کیا۔

اس طرح سے  عدالت عظمی میں ری پبلکن کے نامزد کردہ منصفین کی تعداد چھ ہو گئی ہے جبکہ تین کو ڈیموکریٹ پارٹی نے اس منصب کے لیے نامزد کیا تھا۔

امریکہ میں قانون سازی میں منصفین کا کردار انتہائی اہم ہو سکتا ہے، اس لیے قدامت پسندوں کی اس اکثریت کو ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں