جوہری اسلحے کی تعداد منجمد کی جائے روس کی امریکہ کو پیشکش

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان موجود معاہدے نیو اسٹارٹ کی مدت اگلے سال مکمل ہو رہی ہے جو کہ  فروری تک نافذ العمل ہے

1512707
جوہری اسلحے کی تعداد منجمد کی جائے روس کی امریکہ کو پیشکش

روس نے امریکہ کو ایک سال تک جوہری اسلحے کی تعداد منجمد کرنے کی پیشکش کی ہے۔

 روسی بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ "نیواسٹارٹ" معاہدے کو ایک سال کی توسیع دینے کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان موجود معاہدے نیو اسٹارٹ کی مدت اگلے سال مکمل ہو رہی ہے جو کہ  فروری تک نافذ العمل ہے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کا کہنا ہےکہ جب تک جوہری  اسلحے کی تعداد کو مکمل طور پر روکا نہیں جاتا، یہ معاہدہ "نان اسٹاٹر" ہے۔



متعللقہ خبریں