نائجیریا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 185 افراد ہلاک

سیلاب کے باعث 30 ہزار 356 افراد کے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہونے کا ذکر کرنے والے جیلی نے بتایا کہ 9 ہزار 127 ہیکڑ کھیت بھی زیر ِ آب آگئے ہیں۔

1510809
نائجیریا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 185 افراد ہلاک

نائجیریا میں موسلا ددھار بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 185 ہو گئی۔

نائجیرین ہنگامی  حالات ایجنسی کے سیکرٹری جنرل صالح جیلی نے پریس کو بتایا ہے کہ کانو صوبے میں جاری شدید بارشوں  کے بعد سیلاب سے 54 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

 سیلاب کے باعث 30 ہزار 356 افراد کے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہونے کا ذکر کرنے والے جیلی نے بتایا کہ 9 ہزار 127 ہیکڑ کھیت بھی زیر ِ آب آگئے ہیں۔

جیلی  نے بتایا کہ سیلاب زد گان کو انسانی امداد کی ترسیل کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

 ملک بھر میں ماہ اگست سے ابتک سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 185 تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں